تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 160
اِنْ یَّنْصُرْكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿160﴾
- اِنْاگر
- يَّنْصُرْكُمُوہ مدد کرے تمہاری
- اللّٰهُاللہ
- فَلَا غَالِبَتو نہیں غالب آنے والا
- لَكُمْتم پر
- وَاِنْاور اگر
- يَّخْذُلْكُمْوہ تمہیں چھوڑ دے
- فَمَنْتو کون
- ذَاوہ
- الَّذِيْجو کہ
- يَنْصُرُكُمْوہ تمہاری مدد کرے
- مِّنْۢ بَعْدِھٖاس کے بعد
- وَاور
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- فَلْيَتَوَكَّلِچاہیے کہ بھروسہ کریں
- الْمُؤْمِنُوْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں