تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 151
سَنُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ بِمَاۤ اَشْرَكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا١ۚ وَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ وَ بِئْسَ مَثْوَى الظّٰلِمِیْنَ﴿151﴾
- سَنُلْقِيْعنقریب ہم ڈالدیں گے
- فِيْمیں
- قُلُوْبِدل (جمع)
- الَّذِيْنَ كَفَرُواجنہوں نے کفر کیا (کافر)
- الرُّعْبَہیبت
- بِمَآ اَشْرَكُوْااس لیے کہ انہوں نے شریک کیا
- بِاللّٰهِاللہ کا
- مَاجس
- لَمْ يُنَزِّلْنہیں اتاری
- بِهٖاس کی
- سُلْطٰنًاکوئی سند
- وَمَاْوٰىھُمُاور ان کا ٹھکانہ
- النَّارُدوزخ
- وَبِئْسَاور برا
- مَثْوَىٹھکانہ
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم عنقریب کافروں کے دلوں میں تمہارا رعب بٹھا دیں گے کیونکہ یہ خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوئی بھی دلیل نازل نہیں کی اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہ ظالموں کا بہت بُرا ٹھکانا ہے