تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 150
بَلِ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ النّٰصِرِیْنَ﴿150﴾
- بَلِبلکہ
- اللّٰهُاللہ
- مَوْلٰىكُمْتمہارا مددگار ہے
- وَھُوَاور وہ
- خَيْرُبہتر
- النّٰصِرِيْنَمددگار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے