تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 146

  1. وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْرٌ١ۚ فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ مَا ضَعُفُوْا وَ مَا اسْتَكَانُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ﴿146﴾

    1. وَكَاَيِّنْاور بہت سے
    2. مِّنْ نَّبِيٍّنبی
    3. قٰتَلَلڑے
    4. مَعَهٗان کے ساتھ
    5. رِبِّيُّوْنَاللہ والے
    6. كَثِيْرٌبہت
    7. فَمَاپس نہ
    8. وَهَنُوْاسست پڑے
    9. لِمَآبسبب، جو
    10. اَصَابَھُمْانہیں پہنچے
    11. فِيْمیں
    12. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    13. وَمَااور نہ
    14. ضَعُفُوْاانہوں نے کمزوری کی
    15. وَمَا اسْتَكَانُوْااور نہ دب گئے
    16. وَاللّٰهُاور اللہ
    17. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    18. الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سے نبی ہوئے ہیں جن کے ساتھ ہو کر اکثر اہل الله (خدا کے دشمنوں سے) لڑے ہیں تو جو مصبتیں ان پر راہِ خدا میں واقع ہوئیں ان کے سبب انہوں نے نہ تو ہمت ہاری اور نہ بزدلی کی نہ (کافروں سے) دبے اور خدا استقلال رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے