تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 132
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۚ﴿132﴾
- وَاَطِيْعُوااور حکم مانو تم
- اللّٰهَاللہ
- وَالرَّسُوْلَاور رسول
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
- تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے