تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 131
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَۚ﴿131﴾
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- النَّارَآگ
- الَّتِىْٓجو کہ
- اُعِدَّتْتیار کی گئی
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (دوزخ کی) آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے