تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 52
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ شَهِیْدًا١ۚ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْبَاطِلِ وَ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ﴿52﴾
- قُلْآپ فرمادیں
- كَفٰيکافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- بَيْنِيْمیرے درمیان
- وَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
- شَهِيْدًا ۚگواہ
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- بِالْبَاطِلِباطل پر
- وَكَفَرُوْااور وہ منکر ہوئے
- بِاللّٰهِ ۙاللہ کے
- اُولٰٓئِكَوہی ہیں
- هُمُ الْخٰسِرُوْنَوہ گھاٹا پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے جو چیز آسمانوں میں اور زمین میں ہے وہ سب کو جانتا ہے۔ اور جن لوگوں نے باطل کو مانا اور خدا سے انکار کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں