تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 51
اَوَ لَمْ یَكْفِهِمْ اَنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ یُتْلٰى عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَرَحْمَةً وَّ ذِكْرٰى لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ۠ع﴿51﴾
- اَوَلَمْ يَكْفِهِمْکیا ان کے لیے کافی نہٰن
- اَنَّآ اَنْزَلْنَاکہ ہم نے نازل کی
- عَلَيْكَآپ پر
- الْكِتٰبَکتاب
- يُتْلٰىپڑھی جاتی ہے
- عَلَيْهِمْ ۭان پر
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَرَحْمَةًالبتہ رحمت ہے
- وَّذِكْرٰياور نصیحت
- لِقَوْمٍان لوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے