تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 49

  1. بَلْ هُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیْ صُدُوْرِ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوْنَ﴿49﴾

    1. بَلْ هُوَبلکہ وہ (یہ)
    2. اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌواضح آیتیں
    3. فِيْ صُدُوْرِسینوں میں
    4. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    5. اُوْتُوا الْعِلْمَ ۭعلم دیا گیا
    6. وَمَا يَجْحَدُاور نہیں انکار کرتے
    7. بِاٰيٰتِنَآہماری آیتوں کا
    8. اِلَّامگر (صرف)
    9. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں