تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 48

  1. وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ وَّ لَا تَخُطُّهٗ بِیَمِیْنِكَ اِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُوْنَ﴿48﴾

    1. وَمَااور نہ
    2. كُنْتَ تَتْلُوْاآپ پڑھتے تھے
    3. مِنْ قَبْلِهٖاس سے قبل
    4. مِنْ كِتٰبٍکوئی کتاب
    5. وَّلَا تَخُطُّهٗاور نہ اسے لکھتے تھے
    6. بِيَمِيْنِكَاپنے دائیں ہاتھ سے
    7. اِذًااس (صورت) میں
    8. لَّارْتَابَالبتہ شک کرتے
    9. الْمُبْطِلُوْنَحق ناشناس
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اُسے اپنے ہاتھ سے لکھ ہی سکتے تھے ایسا ہوتا تو اہلِ باطل ضرور شک کرتے