تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 9

  1. وَ قَالَتِ امْرَاَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَیْنٍ لِّیْ وَ لَكَ١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿9﴾

    1. وَقَالَتِاور کہا
    2. امْرَاَتُبیوی
    3. فِرْعَوْنَفرعون
    4. قُرَّةُٹھنڈک
    5. عَيْنٍ لِّيْمیری آنکھوں کے لیے
    6. وَلَكَاور تیرے لیے
    7. لَا تَقْتُلُوْهُتو قتل نہ کر اسے
    8. عَسٰٓىشاید
    9. اَنْ يَّنْفَعَنَآکہ نفع پہنچائے ہمیں
    10. اَوْ نَتَّخِذَهٗیا ہم بنالیں اسے
    11. وَلَدًابیٹا
    12. وَّهُمْاور وہ
    13. لَا يَشْعُرُوْنَ(حقیقت حال) نہیں جانتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور فرعون کی بیوی نے کہا کہ (یہ) میری اور تمہاری (دونوں کی) آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اس کو قتل نہ کرنا۔ شاید یہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا ہم اُسے بیٹا بنالیں اور وہ انجام سے بےخبر تھے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 28 : 9