تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 8
فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ﴿8﴾
- فَالْتَقَطَهٗٓپھر اٹھا لیا اسے
- اٰلُ فِرْعَوْنَفرعون کے گھر والے
- لِيَكُوْنَتاکہ وہ ہو
- لَهُمْان کے لیے
- عَدُوًّادشمن
- وَّحَزَنًااور غم کا باعث
- اِنَّبیشک
- فِرْعَوْنَفرعون
- وَهَامٰنَاور ہامان
- وَجُنُوْدَهُمَااور ان کے لشکر
- كَانُوْاتھے
- خٰطِئِيْنَخطا کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے