تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 88

  1. وَ لَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١۫ كُلُّ شَیْءٍ هَالِكٌ اِلَّا وَجْهَهٗ١ؕ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ۠ع﴿88﴾

    1. وَلَا تَدْعُاور نہ پکارو تم
    2. مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
    3. اِلٰهًاکوئی معبود
    4. اٰخَرَدوسرا
    5. لَآنہیں
    6. اِلٰهَکوئی معبود
    7. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    8. كُلُّ شَيْءٍہر چیز
    9. هَالِكٌفنا ہونے والی
    10. اِلَّاسوا اس کی ذات
    11. وَجْهَهٗاس کی ذات
    12. لَهُاسی کے لیے۔ کا
    13. الْحُكْمُحکم
    14. وَاور
    15. اِلَيْهِاس کی طرف
    16. تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا کے ساتھ کسی اور کو معبود (سمجھ کر) نہ پکارنا اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کی ذات (پاک) کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے