تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 87

  1. وَ لَا یَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَیْكَ وَ ادْعُ اِلٰى رَبِّكَ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ﴿87﴾

    1. وَلَا يَصُدُّنَّكَاور وہ تمہیں ہرگز نہ روکیں
    2. عَنْسے
    3. اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کے احکام
    4. بَعْدَبعد
    5. اِذْجبکہ
    6. اُنْزِلَتْنازل کیے گئے
    7. اِلَيْكَتمہاری طرف
    8. وَادْعُاور آپ بلائیں
    9. اِلٰى رَبِّكَاپنے رب کی طرف
    10. وَاور
    11. لَا تَكُوْنَنَّتم ہرگز نہ ہونا
    12. مِنَسے
    13. الْمُشْرِكِيْنَجمع مشرک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ تمہیں خدا کی آیتوں کی تبلیغ سے بعد اس کے کہ وہ تم پر نازل ہوچکی ہیں روک نہ دیں اور اپنے پروردگار کو پکارتے رہو اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہو جیو