تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 3
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿3﴾
- نَتْلُوْاہم پڑھتے ہیں
- عَلَيْكَتم پر
- مِنْ نَّبَاِکچھ خبر (احوال)
- مُوْسٰىموسیٰ
- وَفِرْعَوْنَاور فرعون
- بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
- لِقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے محمدﷺ) ہم تمہیں موسٰی اور فرعون کے کچھ حالات مومن لوگوں کو سنانے کے لئے صحیح صحیح سناتے ہیں