تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 19

  1. فَلَمَّاۤ اَنْ اَرَادَ اَنْ یَّبْطِشَ بِالَّذِیْ هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا١ۙ قَالَ یٰمُوْسٰۤى اَتُرِیْدُ اَنْ تَقْتُلَنِیْ كَمَا قَتَلْتَ نَفْسًۢا بِالْاَمْسِ١ۖۗ اِنْ تُرِیْدُ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ جَبَّارًا فِی الْاَرْضِ وَ مَا تُرِیْدُ اَنْ تَكُوْنَ مِنَ الْمُصْلِحِیْنَ﴿19﴾

    1. فَلَمَّآپھر جب
    2. اَنْکہ
    3. اَرَادَاس نے چاہا
    4. اَنْکہ
    5. يَّبْطِشَہاتھ ڈالے
    6. بِالَّذِيْاس پر جو
    7. هُوَوہ
    8. عَدُوٌّ لَّهُمَاان دونوں کا دشمن
    9. قَالَاس نے کہا
    10. يٰمُوْسٰٓىاے موسیٰ
    11. اَتُرِيْدُکیا تو چاہتا ہے
    12. اَنْکہ
    13. تَقْتُلَنِيْتو قتل کردے مجھے
    14. كَمَا قَتَلْتَجیسے قتل کیا تونے
    15. نَفْسًۢاایک آدمی
    16. بِالْاَمْسِکل
    17. اِنْنہیں
    18. تُرِيْدُتو چاہتا
    19. اِلَّآمگر۔ صرف
    20. اَنْ تَكُوْنَکہ تو ہو
    21. جَبَّارًازبردستی کرتا
    22. فِي الْاَرْضِسرزمین میں
    23. وَمَا تُرِيْدُاور تو نہیں چاہتا
    24. اَنْ تَكُوْنَکہ تو ہو
    25. مِنَسے
    26. الْمُصْلِحِيْنَ(واحد) مصلح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب موسٰی نے ارادہ کیا کہ اس شخص کو جو ان دونوں کا دشمن تھا پکڑ لیں تو وہ (یعنی موسٰی کی قوم کا آدمی) بول اُٹھا کہ جس طرح تم نے کل ایک شخص کو مار ڈالا تھا اسی طرح چاہتے ہو کہ مجھے بھی مار ڈالو۔ تم تو یہی چاہتے ہو کہ ملک میں ظلم وستم کرتے پھرو اور یہ نہیں چاہتے ہو کہ نیکو کاروں میں ہو