تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 13
فَرَدَدْنٰهُ اِلٰۤى اُمِّهٖ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ وَ لِتَعْلَمَ اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿13﴾
- فَرَدَدْنٰهُتو ہم نے لوٹا دیا اس کو
- اِلٰٓى اُمِّهٖاس کی ماں کی طرف
- كَيْ تَقَرَّتاکہ ٹھنڈی رہے
- عَيْنُهَااس کی آنکھ
- وَلَا تَحْزَنَاور وہ غمگین نہ ہو
- وَلِتَعْلَمَاور تاکہ جان لے
- اَنَّکہ
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچا
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَهُمْان میں سے بیشتر
- لَا يَعْلَمُوْنَوہ نہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے (اس طریق سے) اُن کو ان کی ماں کے پاس واپس پہنچا دیا تاکہ اُن کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کھائیں اور معلوم کریں کہ خدا کا وعدہ سچا ہے لیکن یہ اکثر نہیں جانتے