تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 11

  1. وَ قَالَتْ لِاُخْتِهٖ قُصِّیْهِ١٘ فَبَصُرَتْ بِهٖ عَنْ جُنُبٍ وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ﴿11﴾

    1. وَقَالَتْاور اس نے (موسی کی والدہ نے) کہا
    2. لِاُخْتِهٖاس کی بہن کو
    3. قُصِّيْهِاس کے پیچھے جا
    4. فَبَصُرَتْپھر دیکھتی رہ
    5. بِهٖاس کو
    6. عَنْ جُنُبٍدور سے
    7. وَّهُمْاور وہ
    8. لَا يَشْعُرُوْنَ(حقیقت حال) نہ جانتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کی بہن سے کہا کہ اس کے پیچھے پیچھے چلی جا تو وہ اُسے دور سے دیکھتی رہی اور ان (لوگوں) کو کچھ خبر نہ تھی