تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 43

  1. وَ صَدَّهَا مَا كَانَتْ تَّعْبُدُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهَا كَانَتْ مِنْ قَوْمٍ كٰفِرِیْنَ﴿43﴾

    1. وَصَدَّهَااور اس نے اس کو روکا
    2. مَاجو
    3. كَانَتْ تَّعْبُدُوہ پرستش کرتی تھی
    4. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوائے
    5. اِنَّهَابیشک وہ
    6. كَانَتْتھی
    7. مِنْ قَوْمٍقوم سے
    8. كٰفِرِيْنَکافروں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ جو خدا کے سوا (اور کی) پرستش کرتی تھی، سلیمان نے اس کو اس سے منع کیا (اس سے پہلے تو) وہ کافروں میں سے تھی