تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 4

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ زَیَّنَّا لَهُمْ اَعْمَالَهُمْ فَهُمْ یَعْمَهُوْنَؕ﴿4﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
    4. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    5. زَيَّنَّا لَهُمْآراستہ کر دکھائے ہم نے ان کے لیے
    6. اَعْمَالَهُمْان کے عمل
    7. فَهُمْپس وہ
    8. يَعْمَهُوْنَبھٹکتے پھرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آرستہ کردیئے ہیں تو وہ سرگرداں ہو رہے ہیں