تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 3
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ﴿3﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُقِيْمُوْنَقائم رکھتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوْنَاور ادا کرتے ہیں
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَهُمْاور وہ
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- هُمْوہ
- يُوْقِنُوْنَیقین رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں