تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 34

  1. قَالَتْ اِنَّ الْمُلُوْكَ اِذَا دَخَلُوْا قَرْیَةً اَفْسَدُوْهَا وَ جَعَلُوْۤا اَعِزَّةَ اَهْلِهَاۤ اَذِلَّةً١ۚ وَ كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ﴿34﴾

    1. قَالَتْوہ بولی
    2. اِنَّبیشک
    3. الْمُلُوْكَبادشاہ (جمع)
    4. اِذَا دَخَلُوْاجب داخل ہوتے ہیں
    5. قَرْيَةًکسی بستی
    6. اَفْسَدُوْهَااسے تباہ کردیتے ہیں
    7. وَجَعَلُوْٓااور کردیا کرتے ہیں
    8. اَعِزَّةَمعززین
    9. اَهْلِهَآوہاں کے
    10. اَذِلَّةًذلیل
    11. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    12. يَفْعَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو ذلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے