تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 33
قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ وَّ اُولُوْا بَاْسٍ شَدِیْدٍ١ۙ۬ وَّ الْاَمْرُ اِلَیْكِ فَانْظُرِیْ مَا ذَا تَاْمُرِیْنَ﴿33﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- نَحْنُہم
- اُولُوْا قُوَّةٍقوتے والے
- وَّاُولُوْا بَاْسٍ شَدِيْدٍاور بڑے لڑنے والے
- وَّالْاَمْرُ اِلَيْكِاور فیصلہ تیری طرف (میرے اختیار میں)
- فَانْظُرِيْتو دیکھ لے
- مَاذَاکیا
- تَاْمُرِيْنَتجھے حکم کرنا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کہ ہم بڑے زورآور اور سخت جنگجو ہیں اور حکم آپ کے اختیار ہے تو جو حکم دیجیئے گا (اس کے مآل پر) نظر کرلیجیئے گا