تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 93

  1. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ هَلْ یَنْصُرُوْنَكُمْ اَوْ یَنْتَصِرُوْنَؕ﴿93﴾

    1. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    2. هَلْکیا
    3. يَنْصُرُوْنَكُمْوہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں
    4. اَوْ يَنْتَصِرُوْنَیا بدلہ لے سکتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیں