تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 92
وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ﴿92﴾
- وَقِيْلَاور کہا جائے گا
- لَهُمْانہیں
- اَيْنَ مَاکہاں ہیں وہ جو
- كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟