تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 71
قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِیْنَ﴿71﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- نَعْبُدُہم پرستش کرتے ہیں
- اَصْنَامًابتوں کی
- فَنَظَلُّپس ہم بیٹھے رہتے ہیں ان کے پاس
- لَهَاان کے پاس
- عٰكِفِيْنَجمے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیں