تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 70
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ﴿70﴾
- اِذْجب
- قَالَاس نے کہا
- لِاَبِيْهِاپنے باپ کو
- وَقَوْمِهٖاور اپنی قوم
- مَاکیا۔ کس
- تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ تم کس چیز کو پوجتے ہو