تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 51
اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَؕ۠ع﴿51﴾
- اِنَّا نَطْمَعُبیشک ہم امید رکھتے ہیں
- اَنْکہ
- يَّغْفِرَبخش دے
- لَنَاہمیں
- رَبُّنَاہمارا رب
- خَطٰيٰنَآہماری خطائیں
- اَنْ كُنَّآکہ ہم ہیں
- اَوَّلَپہلے
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہمیں امید ہے کہ ہمارا پروردگار ہمارے گناہ بخش دے گا۔ اس لئے کہ ہم اول ایمان لانے والوں میں ہیں