تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 50
قَالُوْا لَا ضَیْرَ١٘ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا مُنْقَلِبُوْنَۚ﴿50﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- لَا ضَيْرَکچھ نقصان (حرج) نہیں
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلٰى رَبِّنَااپنے رب کی طرف
- مُنْقَلِبُوْنَلوٹ کر جانے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں