تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 21

  1. فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِیْ رَبِّیْ حُكْمًا وَّ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿21﴾

    1. فَفَرَرْتُتو میں بھاگ گیا
    2. مِنْكُمْتم سے
    3. لَمَّا خِفْتُكُمْجب میں ڈرا تم سے
    4. فَوَهَبَ لِيْپس عطا کیا مجھے
    5. رَبِّيْمیرا رب
    6. حُكْمًاحکم
    7. وَّاور
    8. جَعَلَنِيْمجھے بنایا
    9. مِنَسے
    10. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا نے مجھ کو نبوت وعلم بخشا اور مجھے پیغمبروں میں سے کیا