تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 20
قَالَ فَعَلْتُهَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیْنَؕ﴿20﴾
- قَالَموسیٰ نے کہا
- فَعَلْتُهَآمیں وہ کیا تھا
- اِذًاجب
- وَّاَنَااور میں
- مِنَسے
- الضَّآلِّيْنَراہ سے بیخبر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(موسیٰ نے) کہاں (ہاں) وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطا کاروں میں تھا