تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 121

  1. اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿121﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    3. لَاٰيَةًالبتہ نشانی
    4. وَمَااور نہ
    5. كَانَتھے
    6. اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
    7. مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے