تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 120
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ﴿120﴾
- ثُمَّپھر
- اَغْرَقْنَاغرق کردیا ہم نے
- بَعْدُاس کے بعد
- الْبٰقِيْنَباقیوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا