تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 44
یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ﴿44﴾
- يُقَلِّبُ اللّٰهُبدلتا ہے اللہ
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَعِبْرَةًعبرت ہے
- لِّاُولِي الْاَبْصَارِآنکھوں والے (عقلمند)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہے۔ اہل بصارت کے لئے اس میں بڑی عبرت ہے