تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 38

  1. لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿38﴾

    1. لِيَجْزِيَهُمُتاکہ انہیں جزا دے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. اَحْسَنَبہتر سے بہتر
    4. مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیا (اعمال)
    5. وَيَزِيْدَهُمْاور وہ انہیں زیادہ ہے
    6. مِّنْ فَضْلِهٖاپنے فضل سے
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. يَرْزُقُرزق دیتا ہے
    9. مَنْ يَّشَآءُجسے چاہتا ہے
    10. بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ خدا ان کو ان کے عملوں کا بہت اچھا بدلہ دے اور اپنے فضل سے زیادہ بھی عطا کرے۔ اور جس کو چاہتا ہے خدا بےشمار رزق دیتا ہے