تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 37
رِجَالٌ١ۙ لَّا تُلْهِیْهِمْ تِجَارَةٌ وَّ لَا بَیْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَ اِقَامِ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءِ الزَّكٰوةِ١۪ۙ یَخَافُوْنَ یَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِیْهِ الْقُلُوْبُ وَ الْاَبْصَارُۗۙ﴿37﴾
- رِجَالٌوہ لوگ
- لَّا تُلْهِيْهِمْانہیں غافل نہیں کرتی
- تِجَارَةٌتجارت
- وَّلَا بَيْعٌاور نہ خریدو فروخت
- عَنْسے
- ذِكْرِ اللّٰهِاللہ کی یاد
- وَاِقَامِاور قائم رکھنا
- الصَّلٰوةِنماز
- وَاِيْتَآءِاور ادا کرنا
- الزَّكٰوةِزکوۃ
- يَخَافُوْنَوہ ڈرتے ہیں
- يَوْمًااس دن سے
- تَتَقَلَّبُالٹ جائیں گے
- فِيْهِاس میں
- الْقُلُوْبُدل (جمع)
- وَالْاَبْصَارُاور آنکھیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی ایسے) لوگ جن کو خدا کے ذکر اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے سے نہ سوداگری غافل کرتی ہے نہ خرید وفروخت۔ وہ اس دن سے جب دل (خوف اور گھبراہٹ کے سبب) الٹ جائیں گے اور آنکھیں (اوپر کو چڑھ جائیں گی) ڈرتے ہیں