تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 34

  1. وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ وَّ مَثَلًا مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ع﴿34﴾

    1. وَلَقَدْاور تحقیق
    2. اَنْزَلْنَآہم نے نازل کیے
    3. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    4. اٰيٰتٍاحکام
    5. مُّبَيِّنٰتٍواضح
    6. وَّ مَثَلًااور مثالیں
    7. مِّنَسے
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. خَلَوْاگزرے
    10. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    11. وَمَوْعِظَةًاور نصیحت
    12. لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے تمہاری طرف روشن آیتیں نازل کی ہیں اور جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ہیں ان کی خبریں اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت