تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 56
نُسَارِعُ لَهُمْ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا یَشْعُرُوْنَ﴿56﴾
- نُسَارِعُہم جلدی کر رہے ہیں
- لَهُمْان کے لیے
- فِي الْخَيْرٰتِبھلائی میں
- بَلْبلکہ
- لَّا يَشْعُرُوْنَوہ شعور (سمجھ) نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں