تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 55

  1. اَیَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّ بَنِیْنَۙ﴿55﴾

    1. اَيَحْسَبُوْنَکیا وہ گمان کرتے ہیں
    2. اَنَّمَاکہ جو کچھ
    3. نُمِدُّهُمْہم مدد کر رہے ہیں ان کی
    4. بِهٖاس کے ساتھ
    5. مِنْسے
    6. مَّالٍمال
    7. وَّبَنِيْنَاور اولاد
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں