تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 28

  1. فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ نَجّٰىنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿28﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. اسْتَوَيْتَتم بیٹھ جاؤ
    3. اَنْتَتم
    4. وَمَنْاور جو
    5. مَّعَكَتیرے ساتھ (ساتھی)
    6. عَلَيپر
    7. الْفُلْكِکشتی
    8. فَقُلِتو کہنا
    9. الْحَمْدُتمام تعریفیں
    10. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    11. الَّذِيْوہ جس نے
    12. نَجّٰىنَاہمیں نجات دی
    13. مِنَسے
    14. الْقَوْمِقوم
    15. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور) کہنا کہ سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے۔ جس نے ہم کو نجات بخشی ظالم لوگوں سے