تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 21
وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهَا وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ﴿21﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِي الْاَنْعَامِچوپایوں میں
- لَعِبْرَةًعبرت۔ غور کا مقام
- نُسْقِيْكُمْہم تمہیں پلاتے ہیں
- مِّمَّااس سے جو
- فِيْ بُطُوْنِهَاان کے پیٹوں میں
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- فِيْهَاان میں
- مَنَافِعُفائدے
- كَثِيْرَةٌبہت
- وَّمِنْهَااور ان سے
- تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے اس سے ہم تمہیں (دودھ) پلاتے ہیں اور تمہارے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو