تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 20
وَ شَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُوْرِ سَیْنَآءَ تَنْۢبُتُ بِالدُّهْنِ وَ صِبْغٍ لِّلْاٰكِلِیْنَ﴿20﴾
- وَشَجَرَةًاور درخت
- تَخْرُجُنکلتا ہے
- مِنْسے
- طُوْرِ سَيْنَآءَطور سینا
- تَنْۢبُتُگتا ہے
- بِالدُّهْنِتیل کے ساتھ لیے
- وَصِبْغٍاور سالن
- لِّلْاٰكِلِيْنَکھانے والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے