تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 46
وَ لَئِنْ مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ لَیَقُوْلُنَّ یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿46﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- مَّسَّتْهُمْانہیں چھوئے
- نَفْحَةٌایک لپٹ
- مِّنْ عَذَابِعذاب سے
- رَبِّكَتیرا رب
- لَيَقُوْلُنَّوہ ضرور کہیں گے
- يٰوَيْلَنَآہائے ہماری شامت
- اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
- ظٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ان کو تمہارے پروردگار کا تھوڑا سا عذاب بھی پہنچے تو کہنے لگیں کہ ہائے کم بختی ہم بےشک ستمگار تھے