تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 45

  1. قُلْ اِنَّمَاۤ اُنْذِرُكُمْ بِالْوَحْیِ١ۖ٘ وَ لَا یَسْمَعُ الصُّمُّ الدُّعَآءَ اِذَا مَا یُنْذَرُوْنَ﴿45﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں کہ
    3. اُنْذِرُكُمْمیں تمہیں ڈراتا ہوں
    4. بِالْوَحْيِوحی سے
    5. وَاور
    6. لَا يَسْمَعُنہیں سنتے ہیں
    7. الصُّمُّبہرے
    8. الدُّعَآءَپکار
    9. اِذَاجب
    10. مَابھی
    11. يُنْذَرُوْنَانہیں ڈرایا جائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں تم کو حکم خدا کے مطابق نصیحت کرتا ہوں۔ اور بہروں کوجب نصیحت کی جائے تو وہ پکار کر سنتے ہی نہیں