تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 32
وَ جَعَلْنَا السَّمَآءَ سَقْفًا مَّحْفُوْظًا١ۖۚ وَّ هُمْ عَنْ اٰیٰتِهَا مُعْرِضُوْنَ﴿32﴾
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
- السَّمَآءَآسمان
- سَقْفًاایک چھت
- مَّحْفُوْظًامحفوظ
- وَّهُمْاور وہ
- عَنْسے
- اٰيٰتِهَااس کی نشانیاں
- مُعْرِضُوْنَروگردانی کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا۔ اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں