تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 31
وَ جَعَلْنَا فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِهِمْ١۪ وَ جَعَلْنَا فِیْهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ﴿31﴾
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنائے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- رَوَاسِيَپہاڑ
- اَنْ تَمِيْدَ بِهِمْکہ جھک نہ پڑے ان کے ساتھ
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنائے
- فِيْهَااس میں
- فِجَاجًاکشادہ
- سُبُلًاراستے
- لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَهْتَدُوْنَوہ راہ پائیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے تاکہ لوگوں (کے بوجھ) سے ہلنے (اور جھکنے) نہ لگے اور اس میں کشادہ راستے بنائے تاکہ لوگ ان پر چلیں