تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 97

  1. قَالَ فَاذْهَبْ فَاِنَّ لَكَ فِی الْحَیٰوةِ اَنْ تَقُوْلَ لَا مِسَاسَ١۪ وَ اِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَّنْ تُخْلَفَهٗ١ۚ وَ انْظُرْ اِلٰۤى اِلٰهِكَ الَّذِیْ ظَلْتَ عَلَیْهِ عَاكِفًا١ؕ لَنُحَرِّقَنَّهٗ ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗ فِی الْیَمِّ نَسْفًا﴿97﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. فَاذْهَبْپس تو جا
    3. فَاِنَّ لَكَبیشک تیرے لیے
    4. فِي الْحَيٰوةِزندگی میں
    5. اَنْکہ
    6. تَقُوْلَتو کہے
    7. لَانہ
    8. مِسَاسَچھونا (ہاتھ لگانا)
    9. وَاِنَّاور بیشک
    10. لَكَتیرے لیے
    11. مَوْعِدًاایک وقت مقرر
    12. لَّنْ تُخْلَفَهٗرہ گز تجھ سے خلاف نہ ہوگا
    13. وَانْظُرْاور دیکھ
    14. اِلٰٓىطرف
    15. اِلٰهِكَاپنے معبود
    16. الَّذِيْوہ جس
    17. ظَلْتَتو رہتا تھا
    18. عَلَيْهِاس پر
    19. عَاكِفًاجما ہوا
    20. لَنُحَرِّقَنَّهٗہم اسے البتہ جلائیں گے
    21. ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗپھر البتہ اسے بکھیر دیں گے
    22. فِي الْيَمِّدریا میں
    23. نَسْفًااڑا کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(موسیٰ نے) کہا جا تجھ کو دنیا کی زندگی میں یہ (سزا) ہے کہ کہتا رہے کہ مجھ کو ہاتھ نہ لگانا اور تیرے لئے ایک اور وعدہ ہے (یعنی عذاب کا) جو تجھ سے ٹل نہ سکے گا اور جس معبود (کی پوجا) پر تو (قائم و) معتکف تھا اس کو دیکھ۔ ہم اسے جلادیں گے پھر اس (کی راکھ) کو اُڑا کر دریا میں بکھیر دیں گے