تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 96

  1. قَالَ بَصُرْتُ بِمَا لَمْ یَبْصُرُوْا بِهٖ فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ اَثَرِ الرَّسُوْلِ فَنَبَذْتُهَا وَ كَذٰلِكَ سَوَّلَتْ لِیْ نَفْسِیْ﴿96﴾

    1. قَالَوہ بولا
    2. بَصُرْتُمیں نے دیکھا
    3. بِمَاوہ جو کہ
    4. لَمْ يَبْصُرُوْاانہوں نے نہ دیکھا
    5. بِهٖاس کو
    6. فَقَبَضْتُپس میں نے مٹھی بھرلی
    7. قَبْضَةًایک مٹھی
    8. مِّنْسے
    9. اَثَرِ الرَّسُوْلِفرشتہ کا نقش قدم
    10. فَنَبَذْتُهَاتو میں نے وہ ڈالدی
    11. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    12. سَوَّلَتْپھسلایا
    13. لِيْمجھے
    14. نَفْسِيْمیرا نفس
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں نے فرشتے کے نقش پا سے (مٹی کی) ایک مٹھی بھر لی۔ پھر اس کو (بچھڑے کے قالب میں) ڈال دیا اور مجھے میرے جی نے (اس کام کو) اچھا بتایا