تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 59
قَالَ مَوْعِدُكُمْ یَوْمُ الزِّیْنَةِ وَ اَنْ یُّحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى﴿59﴾
- قَالَاس نے کہا
- مَوْعِدُكُمْتمہارا وعدہ
- يَوْمُ الزِّيْنَةِزینت (میلے) کا دن
- وَاَنْاور یہ کہ
- يُّحْشَرَجمع کیے جائیں
- النَّاسُلوگ
- ضُحًيدن چڑھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور یہ کہ لوگ اس دن چاشت کے وقت اکھٹے ہوجائیں