تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 58

  1. فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ فَاجْعَلْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكَ مَوْعِدًا لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى﴿58﴾

    1. فَلَنَاْتِيَنَّكَپس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گے
    2. بِسِحْرٍایک جادو
    3. مِّثْلِهٖاس جیسا
    4. فَاجْعَلْپس مقرر کر
    5. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    6. وَبَيْنَكَاور اپنے درمیان
    7. مَوْعِدًاایک وعدہ (وقت)
    8. لَّا نُخْلِفُهٗہم اس کے خلاف نہ کریں
    9. نَحْنُہم
    10. وَلَآاور نہ
    11. اَنْتَتو
    12. مَكَانًا سُوًىایک ہموار میدان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم بھی تمہارے مقابل ایسا ہی جادو لائیں گے تو ہمارے اور اپنے درمیان ایک وقت مقرر کر لو کہ نہ تو ہم اس کے خلاف کریں اور نہ تم (اور یہ مقابلہ) ایک ہموار میدان میں (ہوگا)
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 20 : 58